کچّے پپیتے کے ذریعے گردے اور پتّے کی پتھری کا علاج

کچّے پپیتے پر سفید یا کالا نمک لگا لیں اور تھوڑی سی کسی ہوئ کالی مرچ چھڑک دیں اور دن میں تین مرتبہ استعمال کریں(تقریباً دس گرام) خوب اچھی طرح چبا کر کھائیں چبانا دشوار ہو تو پیس کر بھی استعمال کر سکتے ہیں انشاء اللہ گردے (اور پتّے)کی پتھری نکل جاۓ گی

🖌️مولانا داؤد حسین مصباحی اورنگ آباد خادم الاسلام آل مہاراشٹ حال مقیم التفات گنج امبیڈکر نگر یو پی

Post a Comment