گردے اور پتے کی پتھری کا علاج
انجیر دونوں طرح کی پتھری نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور سوزش وغیرہ بھی ختم کر دیتی ہے.
یہ وہی انجیر ہے جس کا ذکر قرآن شریف کے تیسویں پارہ میں موجود ہے.
نسخہ اور طریقۂ علاج
کاسنی اور کلونجی ہم وزن لیکر باریک پیس لیں اور شہد میں ملائیں اور ہر روز صبح نہار منہ پہلے 6. دانہ انجیر کھائیں اور کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد 6. گرام مذکورہ دوا لیں
انشاءاللہ پتھری سے مکمل آرام مل جائے گا اور اس کے علاوہ انجیر کے بے شمار فائدے ہیں.
نسخہ کو استعمال کریں اور خادم کو دعاؤں میں یاد رکھیں.
طالب دعاء
🖌️مولانا داؤد حسین مصباحی اورنگ آباد خادم الاسلام آل مہاراشٹ حال مقیم التفات گنج امبیڈکر نگر یو پی

ایک تبصرہ شائع کریں