🌴بِسْمِ اللّٰہِ الرحمٰن الرحیم🌴
❤️ دل کی جملہ بیماریوں کیلئے خاص الخاص تعویذ❤️
جن احباب کا دل زیادہ دھڑکتا ہو،
دل گبھراتا ہو، دل کے والؤ بند ہو گئے ہوں، دل کا دورہ پڑ چکا ہو، ہولے دل کے مرض میں مبتلا ہوں،
یا دل میں درد یا جلن ہو،
تو یہ تعویذ لکھ کر گلے میں ڈال دیا جاۓ
اور ڈور اتنی بڑی ہو کہ تعویذ دل کے پاس لٹکتا رہے
👇تعویذ یہ ہے👇
بسم
اللہ الرحمن الرحیم، یا اللہ یا رحمان یا رحیم، دل مارا کن مستقیم، بحق
ایاک نعبد و ایاک نستعین وبحق الا بذکر اللہ تطمئن القلوب وبحق طہ و یسین
وبحق ن و ص وبحق یا بدوح
.
یہ تعویذ لکھنے والا صاحب روحانیت ہو،
عالم ہو، یا پکا نمازی ہو
زعفران اور زمزم سے لکھیں
با وضو لکھیں
اصلی موم جامہ کریں,
تعویز لکھنے کے بعد
70 مرتبہ سورہ فاتحہ
11 مرتبہ سورہ یسین
اس تعویذ پر پڑھ کر دم کر دیں.
جمعرات
جمعہ
یا
ہفتے کے روز اشراق کی نماز کے فوراً بعد لکھ دیں.
یہی تعویذ طاق عدد میں لکھ کر رکھ لیں.
رات کو زمزم، یا عرق گلاب میں بھگو دیں،
ہر روز صبح نہار پیٹ ایک تعویذ پلا دیا کریں.
ان شاء اللہ تعالٰی
کامل شفاء نصیب ہوگی
اسی کے ساتھ
مریض خود اپنا داہنے ہاتھ کو دل پر رکھ کر
ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ
سوتے وقت 11 مرتبہ
سوکر اٹھتے ہی 11 مرتبہ
یا باعث یا نور
ہمیشہ پڑھنے کا اہتمام کرے...۔۔
المشتہر ۔۔۔
پیر طریقت سید غلام حقانی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ ۔۔۔۔
خاکسار
مولانا داؤد حسین مصباحی اورنگ آباد خادم الاسلام آل انڈیا حال مقیم
التفات گنج امبیڈکر نگر یوپی نزد کچھوچھہ مقدس
ایک تبصرہ شائع کریں