غسل جنابت میں کانوں تک پانی پہنچنا ضروری ہےاس کے بغیر نہ غسل جنابت ہواور نہ پاکی البتہ کان کے سوراخ میں پانی بہنا ضروری نہیں بلکہ سوراخ کے منھ تک پانی بہنا ضروری ہے اور کان کے بیرونی حصہ پراگر بال وغیرہ ہوں تو انہیں ہٹا کر وہاں پانی بہائیں کہ یہ مواضع احتیاط سے ہیں یہاں بہ آسانی پانی نہیں پہنچتا

Post a Comment