مجھےبارباروسوسے آتے ہیں جیسے میرے غسل میں ایسا تو نہیں کسی عضو پر پانی نہ بہاہو،نمازمیں کوئ سورت رہ گئ ہو،کسی کافر نے ہاتھ ملایا تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں ناپاک ہو گیا وغیرہ وغیرہ اس کا علاج کیا ہے ؟
.. وسوسے شیطان کی جانب سے انسان کو مشقت میں ڈالنے کے لیے ہوتے ہیںاگر انسان اس کی طرف توجہ اور ان کا لحاظ کرنے لگے تو اس کی مشکلیں دو چار ہو جائیں اس لیے ان کی جانب توجہ نہیں کرنا چاہیے وسوسے کا بہترین علاج اس کی طرف توجہ نہ کرنا ہے
بہار شریعت میں اس کا علاج یوں مزکور ہے (۱) رجوع الی اللہ (۲)اعوذ باللہ پڑھنا(۳)ولاحول ولاقوۃ الاباللہ پڑھنا(۴)سورہ ناس(۵)آمنت باللہ ورسولہ (۶) ھوالاول والآخروالظاھروالباطن وھو بکل شی علیم(۷)سبحان الملک الخلاق ان یشا یذھبکم ویات بخلق جدید وما
ذلک علی اللہ بعزیز پڑھناکہ وسوسہ جڑ سے کٹ جائ
ایک تبصرہ شائع کریں