ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میرے پاس ایک عورت اپنی دو بچیوں کے ساتھ مانگنے آئ اتفاق سے اس وقت میرے پاس ایک کھجور کے سوا کچھ نہ تھا میں نے وہی کھجور اس کو دے دیا اس عورت نے اسی ایک کھجور کو دونوں بچیوں میں تقسیم کر دیا اور وہاں سے چلی گئ جب حضور کی تشریف آوری ہوئ تو میں نے آپ کو اس وقعہ کے بارے میں بتایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو ان بیٹیوں کو کچھ دے اور ان پر احسان کرے تو اس کے لیے اس کی یہ نیکی جہنم سے آڑ ہوگی
، أَخْبَرَهُ أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، حَدَّثَتْهُ ، قَالَتْ : جَاءَتْنِي امْرَأَةٌ مَعَهَا ابْنَتَانِ تَسْأَلُنِي فَلَمْ تَجِدْ عِنْدِي غَيْرَ تَمْرَةٍ وَاحِدَةٍ ، فَأَعْطَيْتُهَا فَقَسَمَتْهَا بَيْنَ ابْنَتَيْهَا ، ثُمَّ قَامَتْ فَخَرَجَتْ ، فَدَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَحَدَّثْتُهُ ، فَقَالَ : مَنْ يَلِي مِنْ هَذِهِ الْبَنَاتِ شَيْئًا فَأَحْسَنَ إِلَيْهِنَّ كُنَّ لَهُ سِتْرًا مِنَ النَّارِ .
ایک تبصرہ شائع کریں