، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :    إِنَّ مِنْ أَكْبَرِ الْكَبَائِرِ أَنْ يَلْعَنَ الرَّجُلُ وَالِدَيْهِ    قِيلَ ، يَا رَسُولَ اللَّهِ ، وَكَيْفَ يَلْعَنُ الرَّجُلُ وَالِدَيْهِ ؟ قَالَ :    يَسُبُّ الرَّجُلُ أَبَا الرَّجُلِ فَيَسُبُّ أَبَاهُ وَيَسُبُّ أُمَّهُ    .

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کبیرہ گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ کوئ اپنے ماں باپ پر لعنت کرے ،عرض کیا گیا یا رسول اللہ کوئ اپنے والدین پر کیسے لعنت کرے گا؟رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  فرمایا کہ کوئ کسی کے باپ کو برا کہے گا تو وہ اس کے باپ کو برا کہے گا کوئ کسی کی ماں کو برا کہے گا تو وہ اس کی ماں کو برا کہے گا

Post a Comment