حضرت عبداللہ ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عمر سے ملے اس حال میں کہ وہ کچھ سواروں کے ساتھ سفر کر رہے تھے اور کسی بات پر اپنے باپ دادا کی قسم کھا رہے تھے حضور نے ان سے فرمایا بے شک اللہ پاک تم کو اس بات سے منع فرماتا ہے کہ باپ دادا کی قسم کھاؤ حضرت عمر فرماتے ہیں جب سے میں نے حضور سے یہ سنا قسم خدا کی،پھر کبھی میں نے باپ دادا کی قسم نہیں کھائی ہے
عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ : قَالَ سَالِمٌ : قَالَ ابْنُ عُمَرَ : سَمِعْتُ عُمَرَ ، يَقُولُ : قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ ، قَالَ عُمَرُ : فَوَاللَّهِ مَا حَلَفْتُ بِهَا مُنْذُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاكِرًا ، وَلَا آثِرًا
ایک تبصرہ شائع کریں