ظہر کا وقت ختم ہوتے ہی عصر کا وقت شروع ہو جاتا ہے اور سورج ڈوبنے تک رہتا ہے جاڑوں میں عصر کا وقت تقریباً ڈیڑھ گھنٹے لمبا رہتا ہےاور گرمیوں میں قریب قریب دو گھنٹے(کچھ کم زیادہ مختلف تاریخوں میں)رہتا ہے عصر کی نماز میں ہمیشہ تاخیر مستحب ہے۔لیکن نہ اتنی تاخیر کہ سورج کی ٹکیہ میں زردی آجاۓ

Post a Comment