عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ : دَخَلْتُ مَعَ أَنَسٍ عَلَى الْحَكَمِ بْنِ أَيُّوبَ ، فَرَأَى غِلْمَانًا أَوْ فِتْيَانًا نَصَبُوا دَجَاجَةً يَرْمُونَهَا ، فَقَالَ أَنَسٌ : نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُصْبَرَ الْبَهَائِمُ .
حضرت ہشام بن زید فرماتے ہیں کہ میں حضرت انس رضی اللہ عنہ کے ساتھ حکیم بن ایوب کے پاس گیا تو حضرت انس نے ایسے نوجوانوں کو دیکھا جو ایک مرغی کو زمین میں گاڑ کر تیر مار رہے تھے حضرت انس نے فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جانوروں کو باندھ کر انہیں نشانہ بنانے سے منع فرمایا
ایک تبصرہ شائع کریں