عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى : أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي ، وَأَنَا مَعَهُ إِذَا ذَكَرَنِي ، فَإِنْ ذَكَرَنِي فِي نَفْسِهِ ذَكَرْتُهُ فِي نَفْسِي ، وَإِنْ ذَكَرَنِي فِي مَلَإٍ ذَكَرْتُهُ فِي مَلَإٍ خَيْرٍ مِنْهُمْ ،
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں اپنے بندے کے گمان کےنزدیک ہوں اور میں اس کے ساتھ ہوں جب وہ مجھے یاد کرے اگر وہ مجھے تنہائی میں یاد کرے تو میں اسے تو میں اسے تنہائ میں یاد کروں گا اور اگر وہ کسی مجمع میں یاد کرے تو میں اس کا ذکر ایسے مجمع میں کرتا ہوں جو اس کے مجمع سے بہتر ہے

Post a Comment