مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ ، أَنَّهُ كَانَتْ بَيْنَهُ وَبَيْنَ أُنَاسٍ خُصُومَةٌ ، فَذَكَرَ لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، فَقَالَتْ : يَا أَبَا سَلَمَةَ ، اجْتَنِبِ الْأَرْضَ فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : مَنْ ظَلَمَ قِيدَ شِبْرٍ مِنَ الْأَرْضِ طُوِّقَهُ مِنْ سَبْعِ أَرَضِينَ .
حضرت ابو سلمہ حدیث بیان کرتے ہیں کہ ان کے اور کچھ لوگوں کے درمیان زمین کا جھگڑا تھا ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما سے اس کا تذکرہ کیا گیا تو ام المومنین نے فرمایا اے ابو سلمہ زمین سے بچ اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کسی کی ایک بالشت زمین نا حق لے گا اتنی زمین کے ساتوں طبق اس کے گلے میں طوق بنا کر ڈالا جائے گا
ایک تبصرہ شائع کریں